اہم خبریں

Post Top Ad

بدھ، 24 جنوری، 2018

بھکڑا کی جڑی بوٹی کے لاجواب فائدے

بھکڑا کی جڑی بوٹی کے لاجواب فائدے
تعارف
اس جڑی بوٹی کو گوخرو بھی کہا جاتا ہے اور بھکڑا بھی
 بھکڑا عام ملنے والی بوٹی ہے اس کے بہت ہی انمول فائدے ہیں اور یہ بیت سی بیماریوں کے علاج کے لئے مفید ہے
یہ خسک علاقوں میں پائی جاتی ہے پاکستان۔ انڈیا اور ایران کے ملکوں میں آسانی سے مل جاتی ہے




بھکڑا کی جڑی بوٹی کے لاجواب فائدے درج ذیل ہیں

جر یان کو ختم کرتی ہے
مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے
دمہ جیسی بیماری سے بچاتی ہے
بلغم والی کھانسی سے نجات دلاتی ہے
بلڈ پر یشر کو کنٹرول رکھتی ہے
شوگر کو نارمل رکھتی ہے
ناک کی ہڈی کو بڑھنے سے روکتی ہے



نسخہ نمبر ١:۔

 آدھا کلو بھکڑا کو موٹا کچل لیں اور چار لیڑ پانی میں پکائیں جب پانی ایک لیٹر رہ جائے تو اس کو صاف کپڑے کی مدد سے پانی کو چھان لیں ۔ پانی مین آدھا کلو سرسوں کا تیل ڈال کر دوبارہ پکائیں۔ جب پانی خشک ہوجائے اور تیل بچ جائے تو اُتار 
کر محفوظ کر لیں۔۔۔۔۔۔
 رات کو سونے سے پہلے ہفتے میں تین بار بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صبح اُٹھ کر سر کو دھو لیں ۔ اس سے آپ کے بال سفید نہیں ہو گے
اس کے ساتھ ساتھ انگلی پر لگا کر سونگھے جس سے ناک کی ہڈی اگر بڑھی ہوئی تو ختم ہو جائے گی۔اور کانوں میں لگانے سے قوت سماعت بڑھ جائے گی


نسخہ نمبر ٢:۔

٢٠گرام بھکڑا کو موٹا موٹا کوٹ لیں آدھا لیٹر پانی میں پکائیں۔ جب پانی کم ہوجائے تو اس میں ایک چمچ شہد ڈال دے سات دن تک عصر کے وقت استعمال کریں 
گردے کی پتھری۔ پیشاب کے قطرے قطرے آنا یا لال پیلا آنا یہ سب مسلے دور ہوجائیں گے اور بلڈ پریشر اور کھانسی  اور دل یا جگر کے بڑھ جانے کو کم کرتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home