آب جو کا مطلب ہے کہ جو کا پانی،پانی میں جو کو دال کر ابالنے سے یہ حاصل ہوتا
ہے،آب جو غذائیت سے
بھرپور صحت بخش مشروب ہے اور یہ ہمیں بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے
آب جو یعنی جو کا پانی بنانے کا طریقہ
ایک کلو جو 4 لیٹر پانی ڈال دیں، جب جو نرم ہونے لگے تو ابال کر چھان لیں
ٹھنڈا ہونے کا انتظار نا کرئے،ذائقے لے لئے
اس میں لیموں کا رس شامل کرلیں۔ اور چینی شامل نہ کرئے یہ صحت کے لئے اچھی
نہیں ہے
فوائد نیچے درج
ذیل ہیں
اس کا پانی معدے
کی سوزش کو دور کرتا ہے
اس کا پانی
لبلبہ کی مزمن سوزش کو ختم کرتا ہے
اس کا پانی جلد
کی سوزش کو ختم کرتا ہے
اس کا پانی
چھوتی آنت کے زخموں سے بچاتا ہے
اس کے پانی میں
تمام اہم وٹامز، نمکیات اور غذائی ریشہ موجود ہوتے ہیں
اس کا پانی
انظام ہضم کو ٹھیک رکھتا ہے
اس کا پانی قبض
کو کتم کرتا ہے
اس کا پانی بھوک
کو بحال کرتا ہے
اس کا پانی
کولیسٹرول کو کم کرتا یے
اس کا پانی دل
کی بیماریوں میں فائدے مند ثابت ہوتا ہے
اس کا پانی متلی
میں بہت مفید ہے
اس کا پانی
نالیوں کی لچک کو قائم رکھتا ہے
اس کا پانی صبح
شام استعمال کرنے سے معدے کی پتھری سے نجات مل جاتی ہے
اس کا پانی فاضل
مادوں کو جسم سے باہر نکلتا ہے
اس کا پانی وزن
کم کرنے کے لئے بہت مفید ہے
اس کا پانی
گردوں کے افعال کو ٹھیک کرتا ہے
اس کا پانی بلڈ
پریشر کو کم کرتا ہے
اس کا پانی خون
میں شکر کو کم کرتا ہے
اس کا پانی
کینسر کے خلاف قوت مدافعت کا کام کرتا ہے
اس کا پانی
ذیانطیس کے خطرے کو کم کرتا ہے
اس کا پانی پیشاب کی نالی کو سوزش کو دور کرتا ہے
اس کا پانی صدمے کی بیماریوں کو دور کرتا ہے
اس کا پانی چھاتی کے کینسر کے خطرے کو ۵۰فیصد کم کرتا ہے
اس کا پانی جلد کو بیرونی شفاف اور صاف کردیتا ہے
اس کا پانی رنگت کو بہتر بناتا ہے
اس کا پانی جھریوں کو ختم کرتا ہے
اس کا پانی ہیپاٹائٹس کے علاج میں مدد گار ثابت ہوتا ہے
اس کا پانی صدمے کی بیماریوں کو دور کرتا ہے
اس کا پانی چھاتی کے کینسر کے خطرے کو ۵۰فیصد کم کرتا ہے
اس کا پانی جلد کو بیرونی شفاف اور صاف کردیتا ہے
اس کا پانی رنگت کو بہتر بناتا ہے
اس کا پانی جھریوں کو ختم کرتا ہے
اس کا پانی ہیپاٹائٹس کے علاج میں مدد گار ثابت ہوتا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں