اہم خبریں

Post Top Ad

بدھ، 24 جنوری، 2018

جسم میں خون جمنے کی ایسی علامات جن سے ہم واقف نہیں

جسم میں خون جمنے کی ایسی علامات جن سے ہم واقف نہیں

جسم میں خون جمنے کی ایسی علامات جن پر ہم غور نہیں کرتے



علامات درج ذیل ہیں

ٹانگوں کا اکڑ جانا
جھنجھناہٹ یا سنسناہٹ ہونا
جلد کا بے رنگ ہو جانا
ہاتھ لگانے پر جلد کا گرم یا ٹھنڈی لگانا
ایک ہاتھ یا ٹانگ کا سُوج جانا
بہت زیادہ پسینہ ۤنا
سانس لینے میں مشکل ہونا
دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا
سینے میں درد کا ہونا
بغیر کسی وجہ سے کھانسی ہو جانا





نوٹ:۔
ان میں سےکسی بھی علامت کا ظاہر ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں کیوں کے یہ آپ کے لئے جان لیوا بھی ہو سکتی ہیں اِن علامات کو نظر انداز کرنا بہت ہی بڑی غلطی ہو گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home