اہم خبریں

Post Top Ad

ہفتہ، 20 جنوری، 2018

الائچی کے 10 حیران کُن فائدے ہیلتھ اور خوبصورتی کے لئے

الائچی کے 10 حیران کُن فائدے ہیلتھ اور خوبصورتی کے لئے


فائدے نیچے مندرجہ ذیل ہیں

 بالوں کا جھٹرنااور خشکی کو ختم کرےاور بالوں کومضبوط کرے -*
وزن کم اور قبض کا مسلہ بھی ختم کر -*
آنتوں کی سوزجن اور سینےکی جلن کو ختم کرے -*
گردوں کی صفائی کرے -*
خون کی گردش کو بہتراورصاف کرے -*
دماغ کو ٹھنڈا رکھے اور نیند بہتر کرے -*
بلدپریشر کو نارمل رکھے -*
⇊چہرے کے داغ اور سیایاں ختم کرے -*
ہدیوں کو مضبوط کرے -*
منہ کی بُوکوختم کرے -*

استعمال کرنے کا طریقہ:۔
رات کو الائچی کے 5سے6 دانے لےکر نارمل گرم پانی 
کے ساتھ سونے سے پہلے کھالیں۔
نوٹ:۔
اُس کے بعد کوئی چیز بھی کھانی نہیں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home