اہم خبریں

Post Top Ad

اتوار، 21 جنوری، 2018

ناریل کے تیل 6 احیرت انگیز فائدے

ناریل کے تیل 6 احیرت انگیز فائدے





ناریل کے تیل کی مالیش کرنےسےآپ کی جلد نرم اور تازہ ریتی ہے اور یہ خشکی کو ختم کرتاہے
ناریل کے تیل کی وجہ آپ انڈوں کوایک سال تک محفوظ کر سکتے ہیں
ناریل کے تیل کی وجہ سے آپ زنگ کو دور کرسکتے ہیں
ناریل کے تیل کی وجہ سے آپ آپنے دانتوں کے دھبے اور پیلے پن کو ختم کر سکتے ہیں
ناریل کے تیل سے آپ آواز والے دروازوں کو خاموش کر سکتے ہیں
ناریل کا تیل بالوں کے لئے بہت فائدے مند ہے اوریہ ان کو مظبوط اور گناکرتا ہے


استعمال طریقہ نیچے درجہ ذیل ہے


مالیش کرنے کا طریقہ:۔
ناریل کا تھوڑا سا تیل لے کر اۤس کو ہلکا سا گرم کرنے کے بعد اپنے جسم کی مالیش کرے آہستہ آہستہ
اچھی طرح مالیش کرنے کے بعد 15 سے 20 منٹ تک پنکھے یا سرد جگہ پر نہ جائیں
انڈوں کو محفوظ کرنے کا طریقہ
انڈوں کو محفوظ کرنے کا طریقہ:۔
ناریل کے تیل کو اچھی طرح گرم کرنے کے بعد انڈوں پر ایک بورش کی مدد سے ایک پتلی سی 
کوڈنگ کردے۔ جس کی وجہ سےانڈوں میں موجود آکیسجن خراج نہیں ہو پاتی۔اور انڈے محفوظ رہتے ہیں 
زنگ کو دور کرنے کا طریقہ
زنگ کو دور کرنے کا طریقہ:۔
زنگ والی چیزوں کو تیل میں ڈال کر رکھ دے تقریبا ایک گھنٹہ کے بعد چیزکو پانی کے
 ساتھ صاف کر لیں جس سے چیز دوبارہ نئی جسیی ہوجائے گی۔

دانتوں کے دھبے اور پیلے پن کو ختم کرنے کا طریقہ
دانتوں کے دھبے اور پیلے پن کو ختم کرنے کا طریقہ:۔
ناریل کے تیل کو تقریبا 15 منٹ تک منہ میں اچھی طرح گھمائےاِس کے
 بعد نیم گرم پانی کی مدد سے منہ کو صاف کرلیں
 دروازوں کی آواز کو ختم کرنے کا طریق
دروازوں کی آواز کو ختم کرنے کا طریقہ:۔
تیل کو دروازوں کے قبضوں میں ڈال دے کچھ دیر کے بعد آواز ختم ہوجاے گی
بالوں پر لگانے کا طریقہ
بالوں پر لگانے کا طریقہ:۔
انگلوں کی مدد سے تیل کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں 15 منٹ اچھی طرح
مالیش کرنے کے بعد نیم گرم پانی سے سر کو کسی اچھے شیمپوسے دھو لیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home