اہم خبریں

Post Top Ad

منگل، 30 جنوری، 2018

ہاتھوں کا رنگ گورا کرنا کا طریقہ

ہاتھوں کا رنگ گورا کرنا کا طریقہ

ہاتھوں کا رنگ صاف کرنے کےلئے اجزاء

عرق لیموں
گلیسرین
بورک ایسڈ


تیاری:۔ 
عرق لیموں اور گلیسرین کو ہم وزن ملا کر اس میں تھوڑا سا بورک ایسڈ ڈال لیں اور اچھی طرح مکس کرلیں
اس کو پھر شیشی میں بھر کر محفوظ کر لیں اپکا لوشن تیار ہوگیا

طریقہ استعمال:۔
اس کو لوشن کو ہاتھوں پر دن میں 2سے3 تین دفعہ لگائیں۔ 1سے2 دن کے اندر ہاتھوں کا رنگ صاف ہو جائے گا

ہاتھوں کی جھریاں ختم کرنے کے لئے ماسک بہترین ذرایعہ ہے

ماسک بنانے کے اجزاء

پھٹکڑی:۔ 1چٹکی
انڈے کی سفیدی:۔ 1عدد

تیاری:۔ 
ان چیزوں کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ کے ماسک تیار کرلیں

طریقہ استعمال:۔
جب ماسک تیار ہو جائے تو اس کے بعد ہاتھوں پر اِسکی مالش اچھی طرح کریں۔ تقریبا 20 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھولیں
اور صاف تولیے سے خشک کرلیں۔ پھر اس پر کوئی اچھا ہینڈ لوشن لگالیں۔ اس سے ہاتھوں کی جھریاں ختم ہو جائے گی اور آپکے ہاتھ نرم اور ملائم ہو جائیں گے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home