اہم خبریں

Post Top Ad

اتوار، 28 جنوری، 2018

خواتین میں پارٹ اٹیک ہونے کی چند اہم علامات

خواتین میں پارٹ اٹیک ہونے کی چند اہم علامات

زبر دست معلومات خواتین کے لئے
مرد اور خواتین دونوں کو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے لیکن ان کی علامات علادہ علادہ ہیں۔ خواتین سے زیادہ مردوں میں زیادہ چانس ہوتے ہیں
ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے والی 43فیصد خواتین کو سینے میں اس قسم کی تکلیف محسوس نہیں ہوتی خواتین۔ مردوں کے مقابلے میں ہسپتال کا رُخ بہت تاخیرسے کرتی ہیں۔کیونکہ یہ اپنی تکلیف کا بتا کر کسی کو پریشان کرنا نہیں چاہتی۔ لیکن یہ تکلف ان کی جان بھی لے سکتی ہے
خواتین کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر دل کا دورہ پڑ جائے تو اس کے بعد 3گھنٹے کے اندر اندر علاج شروع نا کیا گیاتو زندہ بچنے کے چانس 23فیصد رہ جاتے ہیں اور دورے کے ایک گھنٹے بعد علاج کیا گیا تو زندگی کے چانس 50 فیصد رہ جاتے ہیں۔ تو اس لئے خواتین کو کبھی بھی ایسے وقت میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے
اگر خواتین مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی علامات کو محسوس کریں تو فوری طورپر ڈاکٹر سے رجوع کریں

علامات درج ذیل ہیں

تھکاوٹ
درد کا احساس
پسینے کا اخراج
متلی اور چکر
سانس کا پھولنا
بے سکونی
پریشان رہنا



تھکاوٹ
دل کے دورے سے چند ماہ پہلے 71 فیصد خواتین نزلہ۔ زکام۔ جیسی علامات ظاہر ہونے لگ جاتی ہیں۔ اور جب دورے کا وقت قریبی آتا ہے تو خواتین خود کو اتنا تھکا ہوا محسوس کرتی ہیں کہ یہ اپنا موبائیل اُٹھنا بھی دشوار لگاتا ہے

درد کا احساس
       سینے میں ہلکا درد ہو سکتا ہے۔ لین بہت زیادہ نہیں اس کے علاوہ پیٹھ ۔کاندھوں ۔ گردن اور جبڑے میں بھی کم تکلیف دہ قسم کا درد ہو سکتا ہے

ہیسنے کا اخراج
دل کے دورے کا شکار خواتین کا چہرہ زرد اور رنگت پیلی پڑ جاتی ہے

سانس کاپھولنا
دل کے دورے کا سامناکرنے والی 58فیصد خواتین کو بات کرنے میں دشواری ہوتی ہے اور ان کا بغیر کام کیے سانس پھولا رہتا ہے اکثر

بے سکونی
دل کا دورہ پڑنے سے ایک ماہ پہلے ہی خواتین کی نیند آدھی ہو جاتی ہے اور وہ خود کو بے سکون محسوس کرتی ہیں



1 تبصرہ:

Post Top Ad

home