اہم خبریں

Post Top Ad

پیر، 22 جنوری، 2018

زیر کے بہت ہی مفید فائدے

زیر کے بہت ہی مفید فائدے

مختصرسا تعارف
زیرہ جس طرح کھانے پکانے میں بکثرت استعمال ہوتا ہے وہاں اس کے دیگر فواید بھی بہت ہیں 
یہ خوشبودار مصالحہ اپنی صلاحیتوں سے مالا مال ہے
اس میں آئرن،کیلشیم،پوٹاشیم،مگنشیم،زنک،سیلینیم،مگنیز،کاپرشامل ہوتے ہیں


زیر کے فائدے درج ذیل ہیں


زیرہ نظام ہضم کے نظام کو ٹھیک کرتا ہے
زیرہ خون میں سرخ سیل بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے
زیرہ قوت مدافعت کو بہتر کر دیتا ہے
زیرہ اینٹی ریڈیشن کے کام کو سر انجام دیتا ہے
زیرہ ریاح کو ختم کرتا ہے
زیرہ بلغم کو ختم کرتا ہے
زیرہ رحم کے درد کو ختم کر دیتا ہے
زیرہ ورم کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے
زیرہ بد ہضمی سے نجات دلاتا ہے
زیرہ جِلدی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
زیرہ خون سے فاسد مادے خارج کر دیتا ہے
زیرہ جگر کو صاف کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
زیرہ کینسر کے خلاف مدد گار ثابت ہوتا ہے
زیرہ کے استعمال سے گردے بہتر طریقے سے کام کرتے ہیں
زیرہ کولیسٹرول کی مقدار میں کمی لاتا ہے
زیرہ دمہ جیسی بیماری کو دور رکھتا ہے
زیرہ جوڑوں کے درد کے بہت مفید ہے
زیرہ کے استعمال سے معدے اور جگر میں گندے بیکٹیریا اور رسولی کے امکانات کم ہو جاتے ہیں
زیرہ نزلہ اور زکام کوختم کرتا ہے
زیرہ بدن کو فِٹ رکھنے میں مدد کرتا ہے
زیرہ چھاتی کے دودھ کو بڑھاتا ہے
زیرہ بڑھاپے یعنی جھریوں سے محفوظ رکھتا ہے
زیرہ خون کی کمی کو پورا کرتا ہے
زیرہ پیشاب کے قطروں سے بچانے میں مدد کرتا ہے
زیرہ جسم کو طاقت اور قوت دیتا ہے
زیرہ آنتوں کی بیماریوں سے بچاتا ہے
زیرہ خون کی گردش کو بہتر کرتا ہے
زیرہ ہڈیوں کے گودے کی نعمت کو ضائع نہیں ہونے دیتا
زیرہ خون میں شُگر کے لیول کو نارمل رکھتا ہے
زیرہ اسہال۔اُلٹی اور متلی کی حالت کو دور کرتا ہے


 اسہال۔اُلٹی اور متلی کے لئے ایک گلاس پانی میں ایک چمچ زیرہ ڈال کر پکائیں اور ٹھنڈا کر کے پی لیں







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home