اہم خبریں

Post Top Ad

جمعرات، 25 جنوری، 2018

بیمار اور کمزور دل کی چند اہم علامات

بیمار اور کمزور دل کی چند اہم علامات

تعارف:۔ 
ویسے تو ہمارے جسم کا ہر حصہ اپنی ایک خاص اہمیت رکھتا ہے۔ لیکن اِن سب میں سے دل کو ایک خاص ہی مقام حاصل ہے۔ اس میں معولی سی ہونے والی خرابی انسان کو تباہ کر دیتی ہے۔ ایسے افراد جو دل کے امراض ہیں اُم کو احتیاط کی بھی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے  دل کے مسائل کو جاننا اِن کو دور کرنا ہے


چند علامات مندرجہ ذیل ہیں

جسمانی ورزش میں تھکاوت کا ہے
 ہائی بلڈ پریشر کا مسلہ رہنا
اچانک اور بار بار اُٹھنے والی کھانسی ہونا
سانس لینے میں دشواری ہونا
ٹانگوں پر بالوں کا نہ اُگنا
پیروں پر سوزجن کا پڑ جانا
ٹانگوں کا سُوج جانا
مسوڑھوں میں سے شدید خون آنا اور درد کا ہونا
گردن میں شدید درد کا ہونا




نوٹ:۔
اگر آپ یا آپکا کوئی قریبی رشتے دار اِن علامات کو محسوس کرتا ہے تو بِلا تاخیر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔کیونکہ یہ آپکی اور آپکے چاہنے والوں کی زندگی کا سوال ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home