سبز چائے ہمارے جسم اور جلد کو خوبصورت بنانےکے لئے بہت مفید ہے۔
سبز چائے ہمیں بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ اور ہر روز دنیا میں لاکھوں لوگ اس چائے کا مزہ لیتے ہیں
سبزچائے کے فائدے
دماغی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہے
جسم کی چربی کو کم کرتی ہے
کینسر کو ہونے سے روکتی ہے
یادداشت کو بڑھاتی ہے
دل کے امراض سے بچاتی ہے
نظام استحالہ کو تیز کرتی ہے
نیند کو بہتر کرتی ہے
خون کو پتلا کرتی ہے
خون کو صاف کرتی ہے
جلد کو جراثیم سے محفوظ رکھتی ہے
معدے کی صفائی کرتی ہے
پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے
کولیسٹرول میں کمی کرتی ہے
منہ کی بو کو ختم کرتی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں