اہم خبریں

Post Top Ad

پیر، 5 فروری، 2018

اسپغول کے طبی فوائد

اسپغول کے طبی فوائد

اسپغول کا روزانہ استعمال ہمارے صحت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ یہ ایک ریشہ ہے۔ اسپغول غذائی ریشے حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ بڑی آنت کی صفائی کے لئے ایک بہترین قدرتی علاج ہے۔ اسپغول فضلات اور آنتوں میں اضافی پانی جذب کر کے انہضام کی نالی کو صاف کرتا ہے


اسپغول کے فوائد:۔

اس سے صحت مند انداز میں با آسانی وزن کم کیا جاسکتا ہ
یہ اسہال اور اسکی وجہ سے  ہونے والی پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے
یہ قبض کو دور کرتا ہے
گیس اور بدہضمی میں مفید ہے
یہ بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے
یہ کولیسٹرول کے بڑے پیمانے کو کم کرتا ہے
شریانوں کے اندر جمی چکنائی کو دور کرتا ہے
بواسیر کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کو دور کرتا ہے
یہ بھوک کی طلب کو کم کرتا ہے
ہائی بلڈ پریشر کے مرض کے لئے بہت مفید ہے
دانتوں کے دور کے لئے بھی مفید ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home