ویسےتوادرک ہمارے ہاں گھروں میں یہ دال،ساگ،سبزی اور چٹنی میں استعمال ہوتا ہے
لیکن اِس کے بہت سے
طبی فوائد بھی ہیں ۔جن سے ہم واقف نہیں ہیں ۔یہ قدرت کی ایک خاص نعمت ہے ،جس میں بہت سے امراض کا
علاج رکھا ہوا ہے
فوائد اورمختصرتفصیل نیچےدرج ذیل ہے
ادرک جسم کی تکالیف دور کرنے کے لئے قدرتی دوا کی حثیت رکھتا ہے
ادرک کھائیں پیٹ کا درد بھگائیں
ادرک کی چائے وزن کم کرتی ہے
ادرک گنج پن دور کرتا ہے
بھوک کھولنے میں ادرک کا استعمال بہت کارگرد ثابت ہوتا ہے
ادرک کا تیل گرتے بالوں کو روکتا ہے
ادرک جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
ادرک انترڑیوں کی سوزش کو بھی ختم کرتا ہے
معدے کے امراض مین ادرک کسی نعمت سے کم نہین
ادرک میں موجود وٹامنز معدنیات خون کت دورانیے کو بہتر کرتا ہے
ادرک جسم کی تکالیف دور کرنے کے لئے قدرتی دوا کی حثیت رکھتا ہے
ادرک کھائیں پیٹ کا درد بھگائیں
ادرک کی چائے وزن کم کرتی ہے
ادرک گنج پن دور کرتا ہے
بھوک کھولنے میں ادرک کا استعمال بہت کارگرد ثابت ہوتا ہے
ادرک کا تیل گرتے بالوں کو روکتا ہے
ادرک جوڑوں کا درد ختم کرتا ہے
ادرک انترڑیوں کی سوزش کو بھی ختم کرتا ہے
معدے کے امراض مین ادرک کسی نعمت سے کم نہین
ادرک میں موجود وٹامنز معدنیات خون کت دورانیے کو بہتر کرتا ہے
گلوکوز کا لیول برقرار رکھنے میں ادرک کا استعمال بہت اہم کردار ادا کرتا ہے
کھانسی دمہ:۔
ادرک کا رس ایک چھٹانک،شہد ایک چھٹانک ملا کر ذراسا گرم کرکےاستعمال
کریں۔
تقریباَ سات دن تک مسلہ حل ہو جائے گا۔
کمی
بھوک یا قبض کا رہنا:ـ
توادرک کوتراش کر ریزہ ریزہ کرلیں اُوپرنمک ڈال کرکھائیں
بھوک بھی لگنے شروع ہو جائے گی
اورقبض کا مسئلہ بھی ساتھ حل ہو جائے گا۔
کا ن کا
درد:۔
ادرک کا رس 4ماشے ،سیندھانمک ایک رتی،تل کا تیل 2ماشے، نمک اور ادرک کا رس
ملا کر اچھی طرح ہلائیں۔
اس کہ بعد اس میں تل کا تیل ملا دیںتھوڑا گرم کر کے 7سے8 بوند کان میں ڈالیں،کان کا
درد بند جتم ہو جائے گا
اُلٹی اورمتلی:۔
ادرک اور پیاز کا رس ملاکر پینے
سے اُلٹی اور متلی کا مسئلہ دور ہو جائے گا۔
آواز کا بیٹھ جانا:۔
ادرک کا رس اور شہد ملاکر
استعمال کرنے سے مسئلہ ٹھیک ہوجائے گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں