کھانا کھانے کے بعد یہ کام نہیں کرنے چاہئیں
اچھی صحت کے لئے کچھ اہم باتوں پر آپکی توجہ ضرور رکھیں نہیں تو آپ کا صحت
مند رہنا خواب ہی رہ جائے گا
اس اِن بتوں پر تھوڑا سا دھیان دیں جن سے آپکو پرہیزکرنا ضروری ہے اور ان سے
بچنا بھی ضروری ہے
وہ کوں سی اہم باتیں ہیں جو کھانے کے بعد نہیں کرنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کھانا کے فورا بعد سونا
دن یا رات کا کھانا کھا کر فورا سونے سے پرہیز کریں۔کیونکہ
کھانا کھا کر سونا بہت سی
بیماریوں کو دعوت دینے جیسا ہے ۔ جب بھی کھنا کھائے تو کم
سے کم 20 سے 30 قدم پیدل
ضرور چلے اس دوران آپکا کھانا ہضیم ہو جائے گا اور آپ بہت
سی بیماریوں سے بچا جائے گے
چائے سے گریز کریں
کچھ لوگ کھانے کے بعد گرم گرم چائے چپینے کے بہت شوقین ہوتے
ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے
کہ اُن کی یہ عادت اُنکے لئے کتنی خطرناک ہے ۔کیونکہ کھانے
سے ملانے والے آئرن کو چائے
ضا ئع کر دیتی ہے جس سے ہم آئرن کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں
اس لئے جھانے کے بعد چائے
سے گریز کرنا چاہئے
پانی نہیں پینا
بہت سے لوگ کھانے سے پہلے پانی نہیں پیتے اور جب کھانا کھا
لیتے ہیں تو جی بھر کر پانی کا استعمال
کرتے ہیں اور وہ پانی اُن کے لئے بہت سی بیماریوں کا سبب بن
جاتا ہے اور پانی ہمارے ہاضمے کو متاثر
کرتا ہے اِس لئے کھانے کے بعد پانی کا استعمال کسی بھی صورت میں نہیں کرنا چاہیے
تمباکو نوشی سے پر ہیز
بہت سے انسان کھانا کھانے کے بعد سگریٹ کا استعمال ضرور
کرتے ہیں کیونکہ یہ عادت بن چکی ہوتی ہے
اور اُن کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ وہ کتنی خوفناک بیماریوں
کو دعوت دے رہیے ہوتے ہیں اِس کے مسلسل استعمال
سے ان لوگوں میں السر کئی مقدار تک بڑھ جاتا ہے کھانے بعد سگریٹ پینا ایسے جیسے انسان 10 سگریٹ
ایک
وقت میں پی لیں اس لئے اس عادت کو ترک کر دیں
کھانے کے بعد بالکل نہیں نہانا
کھانے کے نہانے کی عادت آپ کے انہضام عمل کو سست کر دیتی ہے
کیونکہ کھانا توانائی کی مدد سے ہضم ہوتا
ہے جب ہم نہانے لگ
جاتے ہیں تو جو توانائی ہم کو خون سے صاحل ہونی ہوتی ہے وہ خون ٹھنڈا ہونے پر روک
جاتی ہے اور ہمارے جسم کا درجہ حرارت بھی کم ہوجاتا ہے اس
لئے کھانے سے پہلے نہنا بیت بہتر ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں