اہم خبریں

Post Top Ad

پیر، 19 فروری، 2018

دہی کے شاندار اور لاجواب فائدے

دہی کے شاندار اور لاجواب فائدے

دہی انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہے یہ پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے، بہت سے لوگ دہی کا استعمال
کھانوں کے ساتھ کرتے ہیں کیونکہ یہ کھانوں کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے محفوظ رکھتا ہے،
حکیم لقمان کا قول ہے، کہ مجھ کو سمجھ نہیں آتی کہ جو لوگ صبح کے وقت دہی کھاتے ہیں وہ مر کیسے
جاتے ہیں اور جو رات کے وقت دہی کا استعمال کرتے ہیں وہ بچا کیسے جاتے ہیں

فوائد نیچے درج ذیل ہیں

یہ قوت مدافعت کو بڑھتا ہے
یہ ہضمہ کو درست رکھتا ہے
یہ میں دودھ سے زیادہ طاقت ہوتی ہے
یہ آنتوں کی بیماریوں کے لئے بہت مفید ہے
یہ مردانہ کمزوری کو دور کرتاہے
اس کے استعمال سے خون کی کمی پوری ہوتی ہے
یہ عورتوں کی اندرونی کمزوری کو دور کرتا ہے
یہ خشکی کو دور کرتا ہے
یہ انسانی جلد کو آلودگی سے ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے
یہ نظام ہضم کو بہتر رکھتا ہے
یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے
یہ بلڈ پریشر کو ٹیھک رکھتا ہے
یہ ہیپاٹائٹس کے مرض کے لئے بہت مفید ہے
یہ الرجی سے بچاتا ہے
یہ پیٹ کے درد کو دور کرتا ہے
یہ دماغ کمزوری کو ختم کرتاہے
یہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
یہ جلد کو ساف رکھتا ہے


دہی کا رائتہ بنانے کا طریقہ
دہی          ایک کلو
کھیرا        2عدد
پیاز          1عدد
ٹماٹر        1عدد
ہری مرچ  1عدد
زیرہ         1چھوٹا چمچ
کالی مرچ   آدھا چمچ
نمک         حسب ذائقہ

تیاری ترکیب:۔
دہی کو اچھی طرح پھنٹ لیں اور پھر اس میں کھیرے کو چوکور شکل میں کاٹ
کر ڈال دیں،ٹماٹر اور پیاز کو بھی باریک کاٹ کر اس میں ڈال دیں پھر نمک
ضرورت کے مطابق ڈال دیں،پھر کالی مرچ،زیرہ اور ہری مرچ کو کاٹ کر
ڈال دیں،آپ کا مزے دار دہی کا رائتہ تیار ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home