بھوک،موٹا،کولیسڑول،کینسر،آنکھوں،دانتوں،شوگر،حمل
کا باربار ضائع ہونا،دل کے امراض کے بشمار
نسخے اور
لاتعداد بیماریوں کے لئے،انار ایک کثیرالمنافع پھل ہے،اس میں وٹامن سی بڑی مقدار
میں پائے
جاتے ہیں،اس میں
بہت سی شفائی خوبیاں بھی ہیں لیکن ان کے بارے میں کم لوگ ہی جانتے ہیں
انار کے فوائد
انار گردوں کو صحت مند رکھتا ہے
انار زہریلے مادوں سے بچاتا ہے
انار جگر کی حفاظت میں مددگار ثابت ہوتا ہے
انار چھاتی کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے
انار انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے
انار وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
انار جسم کے گندے جراثیم کو ختم کرتا ہے
انار خون کے اعتدال کو قائم رکھتا ہے
انار پیاس کو ختم کرتا ہے
انار بند کو اچھی غذائیت بھی دیتا ہے
انار انرجی کو پیدا کرتا ہے
انار کھانے کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے
انار آپکی جلد کو نرم رکھتا ہے
انار جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے
انار کا رس بالوں کو مضبوط کرتا ہے
انار نظر کو تیز کرتا ہے
انار جسم کے دردوں کو ختم کرتا ہے
انار بیج سمیت کھانے سے معدہ صاف رہتا ہے
اناد دل کو طاقت بخشتا ہے
انارطبیعت کو بہتر کرتا ہے
انار جگر کی اصلاح کرتا ہے
انار کا رس حمل کے وقت پینے سے نوائیدہ کا دماغ کسی حادثے کے ہونے کی صورت میں محفوظ رہتا ہے
انار شریانوں کو صاف رکھتا ہے
انار گرمی کو ختم کرتا ہے
انار پیشاب کو بہتر کرتا ہے
انار یرقان کے لئے بہت مفید ہے
انار کا جوس ہیپاٹائٹس میں بہت فائدہ دہتا ہے
انار ترش کے استعمال سے حمل کے دوران مٹی کھانے کی عادت چھوٹ جاتی ہے
انار کے جوس کا روزانہ استعمال پیٹ کے گرد جمع چربی کو ختم کر دیتا ہے
انار کا جوس پی کر خواتین اپنے چہرے کو خوبصورت بنا سکتی ہیں
انار جسم میں توانائی پیدا کرتا ہے
انار کا جوس آنکھوں کی روشنی کو بہتر کرتا ہے
انار کا جوس دل کے امراض سے بچاتا ہے
انار کا جوس کمزروی کو دور کرتا ہے
انار کا جوس خشکی کو ختم کرتا ہے
انار کا جوشاندہ سوکھا پن اور آنتوں کی دق میں بہت مفید ہے
انار گلے کی سوزش کو ختم کرتا ہے

نسخہ بھوک اور
ہضم غذا کے لئے
انار دانہ 5 تولہ
انار دانہ 5 تولہ
سونٹھ 1 تولہ
سفید زیرہ 1تولہ
سیاہ نمک 1تولہ
ان سب کو کوٹ کر
ایک جان کر لیں، یہ ایک نہایت ہی مزدار چورن بن جائے گا،6 ماشے کھانے سے غذا کو
ہضم کرتا ہے اور بھوک کو بھی بہتر کرتا ہے
نسخہ دُکھتی اور سُرخی آنکھ
انار کے پتون کو پیس کر ایک ٹکی بنا کر لگانے سے دُکھتی آنکھ کا درد اور سُرخی دور
ہو جاتی ہے
نسخہ دل کے امراض کے لئے
مٹھی بھر خشک انار دانے کو آدھے لیٹرپانی میں دس منٹ تک پکائیں پھر چھان لیں آپکا جوشاندہ تیار
سینے میں درد والے مریض روزانہ نہار منہ جوشاندہ استعمال کریں
نسخہ حمل کا بار بار گرنا
مٹھی بھر خشک انار دانے کو آدھے لیٹرپانی میں دس منٹ تک پکائیں پھر چھان لیں آپکا جوشاندہ تیار
سینے میں درد والے مریض روزانہ نہار منہ جوشاندہ استعمال کریں
نسخہ حمل کا بار بار گرنا
انار کے تروتازہ پھول 2تولہ پانی میں پیس کر چھان لیں مٹھا کرکے ملائیں حمل گرنے
سے محفوظ رہیے گا
نوٹ:۔
تمباکونوشی سے پرہیز کریں،کھٹا انار سردی کے موسم مین نہیں کھانا چاہیے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں