اہم خبریں

Post Top Ad

جمعہ، 9 مارچ، 2018

کشمش کے زبردست فوائد


کشمش کے زبردست فوائد
تعارف
جہاں اللہ پاک نے انسانوں کے لئے بہت سی اجناس،سبزیاں،ترکاریاں اور مختلف
نعمتیں پیدا کی ہیں،ان میں اللہ پاک نے حیاتیائی جوہر اور امراض سے شفا بھی
رکھی ہے ایسی ہی نعمتوں میں سے ایک نعمت کشمش بھی ہے جو انتہائی مزے
دار اور بے مثال ہے

کشمش کے فائدے  درج ذیل ہیں

یہ غذائیت اور توانائی سے بھرپور ہے
اس کے استعمال سے طبیت بوجھل نہیں رہتی
یہ خون صالح پیدا کرتی ہے
یہ جسم کو تازہ رکھتی ہے
یہ خون کو صاف کرتی ہے
یہ قبض کو دور کرتی ہے
یہ آنتوں کو طاقت دیتی ہے
یہ معدے کو قوت بخشتی ہے
یہ صحت کو بہتر رکھتی ہے
یہ بدن کو خوبصورت بناتی ہے
یہ جسم کو موٹا کرتی ہے
یہ جسم سے فاسدمادوں کو کارج کرتی ہے
یہ کھانسی میں بہت مفید ہے
یہ جسم کی کمزوری کو دور کرتی ہے
یہ بلغمی مرض میں بھی مفید ہے
یہ گردے کی کمزوری کو دور کرتی ہے
یہ گردے کی پتھری کو ختم کرتی ہے
یہ خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال پر رکھتی ہے
یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے
یہ منہ کے کینسر سے بچاتی ہے
یہ دنتوں کو صحت مند رکھتی ہے
یہ آنکھوں کی بیماریوں سے بچاتی ہے
یہ جسم کے اندر سرخ خلیے کی نشوونما میں مدد کرتی ہے
یہ مسوڑوں کو مضبوط کرتی ہے
یہ دانتوں کو کیڑے سے بچاتی ہے
یہ جسم کی تھکاوٹ کو دور کرتی ہے
یہ جلد کو نرم اور ملائم رکھتی ہے
یہ چہرے سے چھائیوں کو دور کرتی ہے
یہ جھریوں کو ختم کرتی ہے
یہ دل کے امراض میں مدد کرتی ہے
یہ خون کو پتلا کرتی ہے
یہ جسم کے توازن کو قائم رکھتی ہے
یہ ڈی،این،اے کی تباہی سے بچاتی ہے
یہ سینے کی بیماریوں سے بچاتی ہے
یہ مثانے کے مرض میں مدد کرتی ہے
یہ بھوک بڑھتی ہے
یہ حسن میں اضافہ کرتی ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home