اجزا
ناریل 1کپ
املی کا گودا آدھا کپ
ہری مرچ 2سے3 جوئے
نمک حسب ذائقہ
پیاز 2عدد چھوٹی
رائی دانہ 1چوتھائی چمچ
تیل 2چمچ
ترکیب تیاری:۔
تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح باریک پیس لیں اور پھر ایک برتن میں
تیل کو گرم کریں اور اس میں رائی دانہ ڈال دیں،جب جوشبو آنے لگ جائے تو بلینڈ
کی ہوئی چیزوں کو اس میں ڈال دیں اور اسے 2 منٹ تک پکائیں
چٹ پٹ ناریل کی چٹنی تیار
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں