ہمارے رب نے سبزیوں اور پھلوں میں ایسی خصوصیات رکھی ہیں جس کے استعمال سے ہم ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ لہذا ہم کو اپنے رب کے اِن خزانوں سے فائدہ اُٹھان چائیے۔ ہم ذراسی توجہ سے بہت سی بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں
پودینے کی اقسام درجہ ذیل ہیں:۔
سیبی پودنیہ،رنگ برنا پودینہ،سیاہ پودینہ،سفید پودینہ،ادرکی پودینہ،لیمونی پودینہ وغیرہ
فائدے درج ذیل ہیں
سیبی پودنیہ،رنگ برنا پودینہ،سیاہ پودینہ،سفید پودینہ،ادرکی پودینہ،لیمونی پودینہ وغیرہ
فائدے درج ذیل ہیں
پودنیے سے ہمارا کھانا اچھی طرح ہضم ہو جاتاہے
پودینہ سر دور اور متلی کا خاتمہ کرتا ہے
پودنیہ جلدی امراض کے لئے بہت مفید ہے
پودینہ خارش اور گرمی کے دانوں کو ختم کرتا ہے
پودینہ خارش اور الرجی کی وجہ سے پڑنے والے نشان کو ختم کرتا ہے
پودنیہ گیس اور بدہظمی کے لئے بہت مفید ہے
بودنیہ کھانے کی رٖغبت کو بڑھا دیتا ہے
خواتین ایام شروع ہونے سے پہلے 3 یا 4 دن پہلے پودنیے کا جوشاندہ شروع کر لے تو ایام کھل کرآتے ہیں
بلڈ پریشر کے مرض پودنیہ اور لہسن کی چٹنی نہایت مددگار ثابت ہوتی ہے
گردے اور مثانے کی پتھری سے پریشان افراد پودینہ کھائیں
پودنیہ سے دانتوں کے امراض اور بدبو کو ختم کرتا ہے
ہیضے کی تکلیف کو دور کرتا ہے
پودینے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں
دمہ کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے بہت مفید ہے
پودینہ زہر کو چوس لیتا ہے اور درد کی شدت کو کم کرتا ہے
ہچکی آنے کی صورت میں پودینے کی چند پتیاں چبانی چاہئے
پودینہ کھانے سے زہریلے جراثیم پسینے کے دریعے جسم سے خارج ہو جاتے ہیں
پودینے کی چٹینی
پودینے کی چٹینی
پودینے کی چٹینی گرمیوں کا ایک خاص تحفہ ہے،دوپہر کے کھانے کے ساتھ اس کا
استعمال کھانے کی لذت کو بھرپور کر دیتا ہے۔ یہ انسان کے اندر گرمی کو دور کرتی
ہے،اور سکون مہیا کرتی ہے
چٹینی بنانے کا طریقہ
پودینہ 1 گٹھی
پیاز 1عدد چھوٹی
لہسن 4 جوئے
ہری مرچ 4 سے5 عدد
نمک حسب ذائقہ
اناردانہ 10گرام
تیاری ترکیب:۔
سب سے پہلے انار دانے کو پیس لیں اور پھر پودینے اور باقی
سب چیزوں کو بھی پیس لیں اور حسب ذائقہ نمک ڈالیں۔
مزیدار اور لذت سے بھرپور آپکی چٹینی تیار ہے
استعمال کھانے کی لذت کو بھرپور کر دیتا ہے۔ یہ انسان کے اندر گرمی کو دور کرتی
ہے،اور سکون مہیا کرتی ہے
چٹینی بنانے کا طریقہ
پودینہ 1 گٹھی
پیاز 1عدد چھوٹی
لہسن 4 جوئے
ہری مرچ 4 سے5 عدد
نمک حسب ذائقہ
اناردانہ 10گرام
تیاری ترکیب:۔
سب سے پہلے انار دانے کو پیس لیں اور پھر پودینے اور باقی
سب چیزوں کو بھی پیس لیں اور حسب ذائقہ نمک ڈالیں۔
مزیدار اور لذت سے بھرپور آپکی چٹینی تیار ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں