اہم خبریں

Post Top Ad

ہفتہ، 27 جنوری، 2018

انسانی طبیعت پراثر کرنیوالی عادتیں

انسانی طبیعت پراثر کرنیوالی عادتیں

ایک جدید تحقیق کے مطابق انسان پر ریشرچ کر کے چند اہم معلومات کا ازالہ ہوا ہے
 کہ جس انسان میں یہ عادتیں ہو گی  تو اُس کی طبیعت پر کیا اثر ہوگا۔


مندرجہ ذیل معلومات درج ہیں

اگر کوئی آدمی بہت زیادہ ہنستا ہے اور بغیر وجہ کے ہنستا ہے تو وہ انسان اندرونی-*
طور پر انتہائی میں خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے اور رہتا ہے   

اگر کوئی انسان بہت زیادہ سوتا ہے تو وہ اُداس زیادہ رہتا ہے-*

اگر کوئی انسان کم بولتا ہے مگرجب بولتا ہے تو تیزی سے بولے تو وہ انسان اپنے اندر-*
کچھ راز رکھتا ہے    

اگر کوئی انسان روتا نہیں تو وہ اندرونی طور پر کمزور ہوتا ہے-*

اگر کوئی انسان عجیب طریقے سے کھاتا ہے تو وہ انسان پریشان رہتا ہے-*

اگر کوئی انسان چھوٹی چھوٹی چیزوں پر روئےتو وہ شخص معصوم اور نرم دل کا مالک ہوتا ہے-*

اگر کوئی انسان معمولی معمولی باتوں پر غصہ کریں تو اُس انسان کو محبت کی ضرورت ہوتی ہے-*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home