فائدے نیچے مندرجہ ذیل ہیں۔
معدے کی جلن کو دورکرتی ہے
دل کو صحت مند رکھتی ہے اور کیسٹرول کو ختم کرتی ہے
مختلف اقسام کے بیکیڑیا کو ختم کرتی ہے
بیماری والے بیکیٹریا کو پیدا ہونے سے روکتی ہے
کنیسر کے خلیوں کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہے
خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرتی ہے اور انسولین کی مدت کو کم کرتی ہے
ذہین کو پُرسکون اور تندرست رکھتی ہے
استعمال کرنے کا طریقہ درجہ ذیل ہے
معدے کے لئے:۔
رات سونے سے 30 منٹ پہلے گرم پانی کے ساتھ باریک پیسی ہوئی دارچینی کا
ایک چائے کا چمچ استعمال کرے
دل کے لئے:۔
دن کے کسی بھی وقت میں دارچینی کی 2سے3 ٹکریاں لے کر کھائیں
بیکیڑیا کے لئے:۔
دن میں 1 یا 2 بار دارچینی کا قہوہ استعمال کریں
شوگر کم کرنے کے لئے:۔
کھانے اور پینے والی چیزوں میں دارچینی کا استعمال ضروری کر لے
وزن کم کرنے کےلئے:۔
صبح نہار دارچینی کا قہوہ استعمال کریں بغیر چینی کے
ذہین کے لئے:۔
پانی لے کر اُس میں چند دارچینی ٹکرے ڈال کر چولہے پر پکائے
اۤس میں سے نکلنے والی بھاپ کو ناک کی مدد سے اندر لےکر جائیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں