اہم خبریں

Post Top Ad

اتوار، 21 جنوری، 2018

گُڑ کے بہت اچھے فائدے

گُڑ کے بہت اچھے فائدے



فائدے مندرجہ ذیل ہیں



جگر کی صفائی کرتاہے اورجگر کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
جگر کی صفائی








بد ہظمی کو ختم کرتا ہے

بد ہظمی کو ختم کرتا ہے










آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے
آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے









کھانسی کو روکتا ہے
کھانسی کو روکتا ہے









آدھا سر کے درد اور بیٹ کی خطرناک بیماریوں کو روکتا ہے


قوت مدفعت کو بہتر کرتا ہے





استعمال کرنے کا طریقہ:۔


جگرکی صفائی کےلئے:۔
 ورزانہ دن کے وقت 100گرام گُر کھائیں

 بدہظمی کو دور کرنے کے لئے :۔
کھانے کے بعد گُڑ کا استعمال لازمی کریں

آئرن کی کمی کےلئے:۔
چینی کی جگہ گُڑ استعمال کریں

کھانسی کےلئے:۔
 گُڑ کھائیں یا گُڑ والی چائے استعمال کریں

آدھا سر اور پیٹ کے لئے:۔ 
رات کو سونے سے پہلے 50گرام گُڑ کھائیں

قوت مدفعت کے لئے:۔ 
پُرانے گُڑ کا استعمال کریں


1 تبصرہ:

  1. گڑ کی افادیت بیان کرنے کے لئے شکریہ۔۔
    ھم فطرت سے دور ھوتے جا رھے ھیں نتیجتا صحت سے دوری ھے

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad

home