ویسے تو ہم صبح اُٹھ کر بہت سی چیزیں کھاتیں ہیں لیکن آج میں آپ کو گرم پانی پینے کے شاندار فائدے بتاوں گا۔
پانی اللہ پاک کی خاص نمعتوں میں ایک خاص نمعت ہےہم جیتنا بھی شکرادا کریں کم ہے ۔اس لئے تو قرآن پاک میں
آتا ہے ۔ پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کوجھٹلاوں گے" اب میں آپ کو گرم پانی کے فائدے بتاتا ہوں
فائدے نیچے مندرجہ ذیل ہیں
کبھی انسان کے گردے خراب نہیں ہوتے
انسان کا جگر تندرست اور ٹھیک رکھتا ہے
انسان کے چہرے سے سیاہ داھبے اور دانے ختم ہوجاتے ہیں
انسان کا جسم سارہ دن چُست اور تروتاز رہتا ہے
خوراک والی نالی موجود خطرناک بیکیڑیا ختم ہوجاتے ہیں
بلڈپریشر نارمل رہتا ہے
ہڈیاں مظبوظ ہوتی ہیں
جوڑوں کے درد کا مسلہ ختم ہوجاتا ہے
پیٹ کے کیڑے سے نجات مل جاتی ہے
قبض کا مسلہ حال ہوجاتا ہے
بدہظمی کی شکایت دور ہوجاتی ہے
انسان کبھی بوڑھا نہیں لگاتا
دماغ سارا دن بہترین کام کرتا ہے
انسانی جسم کی تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے
کینسر جیسے بیکیڑیا کی نشوونما نہیں ہو پاتی
منہ کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے
منہ اور سانس کی بُو ختم ہوجاتی ہے
چہرے کی خوبصورتی اور نکھار میں بھی اضافہ ہوتا ہے
Good information
جواب دیںحذف کریںGood information
جواب دیںحذف کریں