برصغیرہی کیا پوری دنیا میں کالی مرچ ذایقہ بڑھانے حتٰی کہ غذاوں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی
ہے۔یہی وجہ ہے کہ اسے مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے
کالی مرچ صدیوں سے استعمال ہورہی ہے اس کے پتے نوکدار اور پانچ سے چھ انچ تک لمبے اور تین انچ تک چھوڑے
ہوتے ہیں ۔تو یہاں ہم کالی مرچ کے مزید فواید سے روشناس کروانے جا رہے ہیں
فائدے نیچے مندرجہ ذیل ہیں:۔
نظام انہظام کی بہتری
چھاتی کے کینسر سے نجات
جلد کے کینسر سے نجات
بڑی آنت کے کینسر سے بچاو
وزن کم کرنے میں مددکرتی ہے
جلد صاف کرنے میں مدد
پیٹ کے کیڑے ختم کرتی ہے
ہاضمہ مظبوط کرتی ہے
تفصیل درجہ ذیل ہے:۔
کالی مرچ معدے کو تحریک دے کر ہیڈروکلورک نامی ایسڈس میں اضافہ کا باعث بنتی ہے
اورغذائیں مناسب طریقہ سے ہضم ہونے کا باعث بنتی ہے آپ کبھی بھی اسہال اور قبض کا
شکارنہیں ہوتے۔
کینسر کے جراثیم کے پھلائو کو ورکنے میں مدد معاون سمجھتی ہے۔
وزن کم کرنےکے لئے اس لئے مد دگارثابت ہوتی کالی مرچ کی بیرونی تہہ چربی والے
خلیوں کو توڑنےاور چربی پگھلانے کے لئے مسلسل توانائی فرایم کرتی ہے۔
رنگ صاف کرنے والی کریم میں پسی ہوئی کالی مرچ ملا کر استعمال کرنے سے جلد سے
مردہ خلیوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔جس سے جلد صاف اور چمکدار ہوجاتی ہے۔
ان کے علاوہ نزلہو زکام کی وجہ سے بند ناک کو کھولنے ڈپریشن میں کمی قوت قلب میں
اضافہ اور انیٹی آکسیڈ نٹس میں اضآفہ کے لئے بھی کالی مرچ استعمال مفید ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں