اہم خبریں

Post Top Ad

پیر، 22 جنوری، 2018

ہلدی سے بشمار بیماریوں کے علاج

ہلدی سے بشمار بیماریوں کے علاج
ہلدی اپنےاندر بہت سی بیماریوں کا علاج رکھتی ہے
مثلاََ دل،کینسر،آنکھوں،دانت،جوڑوں کےدرد،آنکھوں کے ہلکے
ایکنی اور چہرے کی خوبصورتی وغیرہ وغیرہ

چند بیماریوں کے بارے میں مختصر تفصیل درج ذیل ہے

ہلدی دل کے ارد گرد پانی جمع ہونے،دل کے وال بند ہونے
 اور دل کی ڈھرکن تیز ہونے سے بچاتی ہے
ہلدی کینسر کے بیکٹیریا کی نشوونما کو پھیلنےسے روکتی ہے
اور کینسر جیسی بیماری سے محٖفوظ رکھتی ہے
ہلدی درد اور زخموں کے علاج کے لئے دودھ میں پا کر پینے
سے تکلیف میں کمی اور رحت و سکون کا باعث بنتی ہے
ہلدی آنکھوں کی بینائی کو کم اور موتیاجسیی بیماریوں کے
ہونے سے بجاتی ہے اور بنیائی کو بہتر رکھتی ہے اور بہت
سی بیماریوں کے خلاف مدد گار ثابت ہوتی ہے
ہلدی دانتوں پر لگانے سے دانتوں کے درد سے نجات اور
منہ کی بہت سی بیماریوں سے چھٹکارا مل جاتا ہے
ہلدی داغوں پر پیس کر لگانے سے داغ ختم ہو جاتے ہیں
ہلدی سے چہرے پر موجود ایکنی کو دور کرنے کے لئے ہلدی کا پاوڈر+صندل پاوڈر اور لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں
پھر چہرے پر پندرہ منٹ لگانے کے بعد نیم گرم پانی سے دھولیں۔ہفتے میں 2 بار یہ ماسک استعمال کرنے سے مطلوبہ
نتائج حاصل ہو سکتے ہیں
نزلہ،زکام،کھانسی،گلے کی خرابی کے لئےایک گلاس گرم دودھ میں آدھا چمچ ہلدی
  ملا کر پینے سے نزلہ،زکام،ختم ہوجاتا ہے اور گلے خرابی سے بھی نجات مل جاتی ہے
ہلدی سے یرقان کو دور کرنے کے لئے صبح 3بار اور شام 3بار 3ماشے ہلدی اور عرق 
ملا کر کھانے سے یرقان جیسی بیماری پر قابو پیاجاسکتا ہے
چوٹ لگنے اورموچ آنے کی صورت میں ہلدی اور سرسوں کے تیل کو گرم کر کے
موجودہ جگہ پر لگانے سے چوٹ اور موچ کا درد دور ہو جاتا ہے
جوڑوں کے لئے ہلدی کو بھون کر سونٹھ اور چینی اس میں ملا کر کھانے سے جوڑوں
کے درد سے نجات مل جاتی ہے
خون کو صاف کرنے کے لئے ہلدی ایک چممچ پانی میں ملا کر10دن استعمال کریں
چہرے کی خوبصورتی کے لئے ہلدی اور بیسن کو برابز وزن کرلیں اور پانی کی مدد
سے پیسٹ تیار کر لیں۔اس پیسٹ میں دہی شامل کردے۔پھر اپنے چہرے پر لگائے 
خشک ہونے کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھولیں 
آنکھوں کے سیاہ ہلکے دور کرنے کے لئے توٹیبل سیون بڑملک میں ایک چٹکی ہلدی ملا کر آنکھوں کے گرد لگائیں تقریبا 20 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں 7دن میں 2 بار استعمال کریں
شہد کی مکھی یا کوئی کیڑا کا ٹ لے تو اِس پر ہلدی اور چونا ملا کر اُس جگہ لیپ کریں


جن بیماریوں کے لئے ہلدی فائدے مند ہے وہ درجہ ذیل ہیں

ہلدی بھولنے کی بیماری کو ختم کرتی ہے
ہلدی دماغی امراض سے محفوظ رکھتی ہے
ہلدی ذیابطیس سے محفوظ رکھتی ہے
ہلدی مختلف اقسام کی الرجی کو روکنے میں مدد کرتی ہے
ہلدی جوڑوں کے درد کو ختم کرتی ہے
ہلدی کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتی ہے
ہلدی جلد کو سوفٹ کرتی ہے
ہلدی نظام ہضم کو بہتر کرتی ہے
ہلدی خون کے سیل کی کمی کو پورا کرتی ہے
ہلدی کا عرق بائی پاس کروانے والے مریضوں کو دل کے دورے پر کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے
ہلدی سوزش کو ختم کرتی ہے
ہلدی موٹاپے کو کم کرتی ہے
ہلدی کا پابندی سے استعمال کیسٹرول کو کنٹرول رکھتا ہے
ہلدی کا ماسک جِلد کو فریش اور ہلکے داغ دھبوں کو بھی ختم کرتا ہے
ہلدی دمہ کے لئے بہت مفید ہے
ہلدی خون کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہے
ہلدی جگر کی صفائی اور خلیوں کو کھولتی ہے
ہلدی جھریوں کو ختم کرتی ہے
ہلدی وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہے
ہلدی بلغم کو ختم کرتی ہے
ہلدی السر جیسی بیماری سے بھی محفوظ رکھتی ہے
ہلدی خون کو پتلا کرنے کے لئے بہت مفید ہے
ہلدی فالج سے بچاتی ہے
ہلدی چھاتی کے کینسر سے بچانے کےلئے بہت مفید ہے
ہلدی نفسیاتی بیماریوں کے لئے بھی فائدے مند ہے
ہلدی ذہین میں خوف اور ڈر کو بھی ختم کرتی ہے
ہلدی پٹھوں کی مظبوطی کے لئے بہت فائدے مند ہے
ہلدی انسانی جسم کی کمزوریوں کو دور کرتی ہے
ہلدی جِلدی خوبصورتی کے لئے بہت مفید ہے
ہلدی جسم سے زیریلے جرایثم کو ختم کرتی ہے




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home