کاجو جنوبی بھارت کے جنگلوں میں کاشت کیا جاتا ہے اور اس کی بوتیز ہوتی ہے اور مغز میٹھا ہوتا ہے۔
یہ نہایت شریں اورلذت سے بھر پور ہوتا ہے
اس کا مزاج:۔ گرم تر ہوتا ہے
فائدے درج ذیل ہے
یہ جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے-*
یہ جسم کی معول کی افزائش کے لیے فائدے مند ہے-*
یہ مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے-*
اس میں تانبا اور مگنیز بھی پایا جاتا ہے-*
یہ جسم کی تھاوٹ کو درد کرتا ہے-*
یہ ذیابطیس کے علاج میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے-*
یہ دماغ کو طاقت دیتا ہے-*
یہ بالوں کو مضبوط اور خوبصورت کرتا ہے-*
یہ دانتوں اور مسوڑوں کو مضبوط بناتا یے-*
یہ کولیسٹرول کو بہتر کرتا ہے-*
یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے-*
یہ دل کو طاقت دیتا ہے-*
یہ جلد کو خوبصورت بنا دیتا ہے-*
یہ کینسرسے بچاتا ہے-*
کاجو کے استعمال سے ڈپریشن کم ہوتا ہے-*
اس کے استعمال سے نیند اچھی ہو جاتی ہے-*
اس سے دل کے دورے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں-*
یہ خون کے ریڈ سیلز کی نشوونما کرتا ہے-*
یہ گردوں کو طاقت دیتا ہے-*
یہ آنکھوں کو بہتر کرتا ہے-*
یہ مسلز کو مضبوط کرتا ہے-*
یہ جسم کے درد کو دور کرتا ہے-*
یہ کمر کو طاقت دیتا ہے-*
یہ قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے-*
اس سے جسم کو غذائیت ملتی ہے-*
یہ منی کو بڑھاتا ہے-*
یہ بڑھاپے کے اثرات کو دور کرتاہے-*
ہائی بلڈ پریشر یا دل کے مریض نمکین کاجو سے احتیاط کریں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں