Add caption |
اجزاء
خوبانی 1پاو
املی آدھ پاو
چینی آدھ پاو
کالی مرچ 10دانے
نمک حسب ضرورت
لام مرچ آدھا چائے کا چمچ
پانی 3گلاس
تیاری ترکیب:۔
3گلاس پانی میں خوبانی املی چینی اور باقی
ساری چیزیں ڈال کر اُبال لیں جب خوبانی گل
جائے تو اس کی ٹھندا کریں اور املی کی
گھٹلیاں نکال لیں اور پھر ان سب کو بلیبڈ کر
لیں، مزے دار خوبانی کی چٹنی تیار ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں