اہم خبریں

Post Top Ad

ہفتہ، 16 فروری، 2019

متوازن غذاوں کا یومیہ چارٹ" عمر،جنس اور پیشے کے لحاظ سے


متوازن غذاوں کا یومیہ چارٹ" عمر،جنس اور پیشے کے لحاظ سے

متوازن غذاوں کا یومیہ چارٹعمر،جنس اور پیشے کے لحاظ سے
اسلام علیکم دوستو" اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ،آج کی ہماری پوسٹ ہر متوازن غذا کے لحاظ سے ہے ،متوازن غذا ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے ،جیسا کہ آپ کو بتا گیا تھا پچھلی پوسٹ میں ایک چارٹ کے بارے میں ہم نے کافی محنت کے بعد وہ چارٹ بھی تیار کر لیا ہے اور غذاوں کو ایک اچھے 
انداز سے تقسیم کر دیا ہے 

ہم آپ کو ایک چارٹ کی مدد سے ایک فرد کی یومیہ غذا مقدر کے بارے میں بتائے گے ،اس چارٹمیں کوئی خاص غذاوں کا  ذکر نہیں کیا گیا ہے بلکہ وہ ہی غذاوں کا ذکر کیا گیا جن کا استعمال ہم کرتے ہیں،بس اُن غذاوں کوہی مختلف شعبوں میں ان کی مقدر کوتقسیم کیا گیا ہےاور جو مقدر روزانہ چاہئے وہ درج کی گئی ہے،اس چارٹ کے ذریعہ روزانہ کی غذا ئی ضروریات کا اندازہ لگانا ممکن ہے ،پہلے پہلے دقتہوگی، پھر آہستہ آہستہ اس بات کی عادت پڑ جائے گی اور یہ آپ کی مصروفیات کی زندگی میں شامل ہوجائے گئ۔

مختلف عمر کے افراد کے لئے متوازن غذا کا چاٹ
بچوں کے لئےچارٹ
غذا کی مقدر گرام میں ہے
غذا ئی اشیاء کے نام
1تا3سال
4تا6سال
7تا9سال
10تا12سال
اناج
140
190
240
310
دالیں،پھلیاں
40
50
60
60
تازہ پتوں والی سبزیاں
45
70
70
100
زمین کے اندار ہونے والی ترکاریاں
30
45
45
70
پھل
45
45
45
45
دودھ
210
210
210
210
چکنائی
20
25
30
30
گوشت،مچھلی،انڈا
25
25
25
25
شکر،مٹھاس
25
35
45
45

نوعمر لڑکے اور لڑکیوں کے لئے
غذا کی مقدر گرام میں ہے
غذا ئی اشیاء کے نام
13تا15سال
16تا18سال
13تا18سال
اناج
420
440
340
دالیں،پھلیاں
45
45
45
تازہ پتوں والی سبزیاں
95
95
140
زمین کے اندار ہونے والی ترکاریاں
75
100
75
پھل
40
40
40
دودھ
150
150
150
چکنائی
40
80
40
گوشت،مچھلی،انڈا
25
25
25
شکر،مٹھاس
30
40
30
انڈے
25
25
25
ترکاریاں
75
75
75

ایک بالغ عورت کے لئے
غذا کی مقدر گرام میں ہے
غذا ئی اشیاء کے نام
بیٹھ کا کام کرنے والی
درمیانہ مشقت
سخت مشقت
اضافی غذا کی
ضرورت دوران حمل
دوران رضاعت
اناج
300
360
480
50
100
دالیں،پھلیاں
45
50
50
-
10
تازہ پتوں والی سبزیاں
120
120
120
25
25
زمین کے اندار ہونے والی ترکاریاں
50
70
100
-
-
پھل
35
35
35
-
-
دودھ
105
105
105
125
125
چکنائی وچربی
35
60
70
-
15
گوشت،مچھلی
30
30
40
-
-
شکر،مٹھا
30
30
40
10
20
انڈے
30
35
35
-
-
ترکاریاں
75
75
100
-
-

ایک بالغ نوجوان کے لئے
                                                                                        غذا کی مقدر گرام میں ہے
غذا ئی اشیاء کے نام
بیٹھ کر کام
کرنے والا
درمیانہ مشقت
کرنے والا
سخت مشقت
 کرنے والا
اناج
425
500
680
دالیں،پھلیاں
55
60
60
تازہ پتوں والی سبزیاں
100
120
120
زمین کے اندار ہونے والی ترکاریاں
80
100
100
پھل
35
35
35
دودھ
120
120
120
چکنائی وچربی
40
40
80
گوشت،مچھلی
40
40
40
شکر،مٹھا
30
45
55
انڈے
35
35
35
ترکاریاں
75
75
100

ضعیف مرد اور عورتوں کے لئے
                                                                غذا کی مقدر گرام میں ہے
غذا ئی اشیاء کے نام
مرد
خواتین
اناج
200
200
دالیں،پھلیاں
50
50
انڈے
30
30
زمین کے اندار ہونے والی ترکاریاں
50
50
پھل
50
25
دودھ
140
150
تازہ پتوں والی سبزیاں
80
80
گوشت،مچھلی
60
60
شکر،مٹھا
30
-
نباتی تیل
30
30
سبزیاں
50
50

اہم بات:۔ ہماری لا پروائی کا عالم یہ ہے جانوروں ،مرغیوں اور پرندوں کی غذائی ضروریات کا رکھنے والا انسان جب اپنی اور اولاد کی غذائی ضروریات کا بندوبست کرتا ہے تو حد سے بھی زیادہلاپروائی کا مظاہر کرتا ہے




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home