اہم خبریں

Post Top Ad

جمعہ، 9 مارچ، 2018

پیاز کے لاجواب فوائد

پیاز کے لاجواب فوائد
مختصر تعارف
پیاز ہر سبزی میں اسدتعمال ہونے والی سبزی ہے،یہ دنیا بھر میں کھائی جاتی ہے،پیاز غذائیت سے
بھرپور ایک غذا ہے،اس کا استعمال دوپہر کے وقت بہت مفید ہے آپ کی صحت کے لئے،اگر آپ
کوئی دوسرے شہر جائے تو وہاں جا کر اور کوئی کھانے سے پہلے پیاز ضرور کھائیں کیونکہ پیاز
آپ کو اس شہر کی ہوائی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور آپ کے سانس کو بہتر بنے رکھتا ہے

پیاز کے کچھ فائدے درج ذیل ہیں

پیاز غذائی نالی کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے
پیاز کا عرق خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے
پیاز کولیسٹرول کی سطح کو بہتر رکھتا ہے
پیاز السر کے جراثیم کو پیدا ہونے سے روکتا ہے
پیاز دانتوں کو سڑنے سے بچاتا ہے
پیاز منہ کے انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے
پیاز مدافعتی نظام کو توانائی دیتا ہے
پیازایک طاقتور اینٹی آکسدنٹ ہے
پیاز وٹامن ای کی حفاظت کرتا ہے
پیاز کا رس خارش والی جگہ لگانے سے آرام ملتا ہے
پیاز کا پانی آدھی چھٹانک نہار منہ استعمال کرنے سے پتھری خارج ہو جاتی ہے
پیاز کو کاٹ کر اس پر نمک ڈال کر کھانے سے ہچکی روک جاتی ہے
پیاز میں سرکہ ملا کر استعمال کرنے سے معدے کے امراض سے آرام ملتا ہے
پیاز پیٹ کے کینسر سے بھی بچاتا ہے
پیاز جوڑوں کے لئے بہت مفید ہے
پیاز زہریلے مادوں کے لئے ایک خاص قدرتی تفحہ ہے

نوٹ:۔ 
رات کے وقت پیاز کا استعمال کرنے سے پرہیز کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

home