آم ایک ایسا پھل ہے جس کا نام سُنتے ہی بڑوں اورچھوٹوں کا اس کو کھانے کو دل کرنے
لگ جاتا ہے،اور آم سب پھل میں سے اپنی ایک آلگ ہی پہچان رکھتا ہے،یہ گرمیوں کا
ایک خاص تحفہ ہے اس کو ہر کوئی شوق ہے کھاتا ہے لیکن کچے آم کی چٹنی کی تو
بات ہی اور ہے کیونکہ اگر گھر مین کوئی چیز کھانے کو نہ ہو تو کچے آم کی چٹنی مل
جائے تو روٹی کھانے کا مزہ ہی دوبالا ہو جاتا ہے
اجزاء
کچے آم 2عدد
پیاز 1عدد چھوٹی
لہسن 3سے4 جوئے
چینی 3سے5 چمچ چائے والے
لال مرچ 1 چائے کا چھوٹا چمچ
نمک حسب ذائقہ
کڑی پتہ چند عدد
تیل ا چمچ کھانے والا
تیاری ترکیب:۔
پہلے آموں کا چھلکا اُتار لیں پھر ان کو پیس لیں۔اور پھر لہسن اور پیازڈال کر
باریک پیس لیں،پھر اس میں لال مرچ،نمک اور چینی ڈال دیں۔ پھر تیل کو گرم
کریں اس میں 2 کڑی پتے ڈال دیں جب خوشبو آنے لگ جائے تو چٹنی اس میں
ڈال دیں مزیدار آم کی چٹنی تیار ہو جائے گی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں