دھنیے کی چٹنی ایک بہت ہی مزیدار چٹنی ہوتی ہے،اور یہ آسانی سے ہی بن جاتی ہے
یہ ٹھنڈی ہوتی ہے جس کے استعمال سے انسان کے اندر گرمی کی مقدار میں کمی رہتی
ہے،اور انسان گرمی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے محفوظ رہتا ہے
اجزاء
ہرادھنیا 1سے2 گٹھی
املی گودا 2 چمچ
لیموں 1 عدد
ہری مرچ 5سے6عدد
پیاز 1عدد
لہسن 7سے8 جوئے
لال مرچ چائے والے چمچ کا چوتھائی حصہ
گرم مصالحہ تھوڑا سا
نمک حسب ذائقہ
تیاری ترکیب:۔
ان ساری چیزوں کو چوپر میں ڈال کر باریک پیس لیں
اور آپکی مزیدار دھنیے کی چٹنی تیار
املی گودا 2 چمچ
لیموں 1 عدد
ہری مرچ 5سے6عدد
پیاز 1عدد
لہسن 7سے8 جوئے
لال مرچ چائے والے چمچ کا چوتھائی حصہ
گرم مصالحہ تھوڑا سا
نمک حسب ذائقہ
تیاری ترکیب:۔
ان ساری چیزوں کو چوپر میں ڈال کر باریک پیس لیں
اور آپکی مزیدار دھنیے کی چٹنی تیار
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں