توانائی کی ضرورت (روزانہ)
اسلام
علیکم دوستو! اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آج کی ہماری پوست توانائی کے
بارے میںہے اس
پوسٹ میں آپکو بتایا جائے گا کہ کتنی توانائی ہم کو روزانہ چاہیے اور ہم آپ کو
مختلف چیزوں کے بارےمیں
بتائیں گے کہ کن اشیا سے کتنی مقدار میں توانائی حاصل ہوتی ہے
عمر
اور پیشے کے لحاظ سے ہر فرد کی توانائی کی ضروریات مختلف ہوتی ہیں۔ہمیں
اپنی مختلف ذمے داریاں پوریاں کرنے کے لئے ہمیں خود صحت مند ،چاق و چوبند اور
توانا رہنا بہت
ہی ضروری ہے۔ہم جو غذائیوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں ہر کوئی ہمیں ایک مخصوص
مقدار میں
توانائی فراہم کرتی ہے ۔کچھ غذائیں کم مقدار میں ہونے کے باوجود کافی بڑی مقدار
میں ہمیں توانائی
دیتی ہیں اور کچھ غذائیں زیادہ مقدار میں بھی استعما ل کرنے سے وہ ہمیں بہت کم
مقدار میں توانائی
دیتی ہیں۔۔عمر اور پیشہ ورانہ ذمے داریوں کے اعتبار سے ہر فرد کی روزانہ کی
توانائی کی ضرورت
مختلف ہوتی ہے۔یہ جاننا ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ ہماری عمر اور پیشے کے لحاظ سے
ہم کو
روزانہ کتنی توانائی کی ضرورت ہے ۔اگر ہم ضرورت سے کم توانائی حاصل کرتے ہیں تو
ہماری صحتمتاثر
ہوگی اور جسمانی نشوونما پر برا اثر ہوگا۔اگر توانائی ضرورت سے زیادہ ہم حاصل کر
رہے ہیں تو ہمارا وزن
بڑھ جائے گا یعنی ہم مٹاپے کا شکار ہو جائیں گے ۔آئیے جائزہ لیں کہ ہم موزوں مقدار
میں توانائی حاصل
کیسے کر سکتے ہیں ۔
توانائی
کو "حرارے "یا"کیلوری "کی صورت میں ناپا جاتا ہے ،ایک حرارے
یا ایک کیلوری سے مراد حرارت
کی وہ اکائی ہے جو ایک کلوگرام پانی کے درجہ حرارت میں ایک درجہ سینٹی گریڈ کا اضافہ کریں
مختلف
عمر کے افراد کو روزانی مختلف مقدار میں حرارے کی ضرورت ہوتی ہے:
عمر/
پیشہ(ذمہ داری کی نوعیت) روزانہ
ضرورت حرارے
ایک
ماہ سے دو ما ہ تک 120کیلوری فی کلوگرام وزن
دو
ماہ سے چھ ماہ تک 110
کیلوری فی کلو گرام وزن
چھ
ماہ سے ایک سال تک 100
کیلوری فی کلو گرام وزن
ایک
سے دس سال تک 110سے 2200 کیلوری فی کلو گرام
وزن
دس سے
اٹھارہ سال تک کے لڑکے 2500سے 3000 کیلوری فی کلو گرام
وزن
دس سے
اٹھارہ سال تک کی لڑکیاں 2250سے2300 کیلوری فی کلو گرام
وزن
حاملہ
خواتین 2500
کیلوری فی کلو گرام وزن
دودھ
پلانے والی عورتیں 3000
کیلوری فی کلو گرام وزن
سخت
مشقت کرنے والے مرد 3500
کیلوری فی کلو گرام وزن
مختلف
غذائی اشیا میں حراروں کی تعداد (1 اونس میں)
اناج
اشیا
|
حرارے
|
اشیا
|
حرارے
|
مکئی
کے تازہ بھٹے
|
22
|
خشک
مکئی
|
96
|
جو
|
105
|
آٹا
|
101
|
چاول
|
102
|
سویاں
|
100
|
چنا
|
98
|
چنے
کی دال
|
100
|
تازہ
خشک میوے جات
میوہ
جات
|
حرارے
|
میوہ
جات
|
حرارے
|
کاجو
|
108
|
بادام
|
185
|
اخروٹ
|
194
|
کشمش
|
90
|
پستہ
|
179
|
کھوپرا
|
127
|
کھجور
|
81
|
املی
|
61
|
تازہ
پھل
پھل
|
حرارے
|
پھل
|
حرارے
|
سیب
|
17
|
گریپ
فروٹ
|
10
|
امرود
|
18
|
آڑو
|
12
|
کیلا
|
21
|
آم
|
13
|
لیموں
|
16
|
ناشپاتی
|
17
|
پپیتا
|
12
|
تربوز
|
6
|
مالٹا
|
13
|
انناس
|
15
|
انار
|
19
|
خوبانی
|
10
|
تازہ
سبزیاں /ترکاریاں
سبزیاں+ترکاریاں
|
حرارے
|
سبزیاں+ترکاریاں
|
حرارے
|
ٹماٹر
|
6
|
کدو
|
8
|
مٹر
|
30
|
ککڑی
|
4
|
پھول
گوبھی
|
10
|
آملہ
|
16
|
بھنڈی
|
13
|
بیگن
|
9
|
گاجر
|
14
|
کڑی
پتہ
|
27
|
پالک
|
9
|
چقندر
|
17
|
دھنیا
سبز
|
12
|
شلجم
|
9
|
بتھوا
|
12
|
بند
گوبھی
|
10
|
لیموں
کا چھلکا
|
36
|
لہسن
|
38
|
ہری
مرچ
|
13
|
شکرقند
|
34
|
آلو
|
27
|
پیاز
|
18
|
خشک
مرچ
|
68
|
مولی
|
7
|
پان
|
11
|
ساگ
|
49
|
اشیا
|
حرارے
|
اشیا
|
حرارے
|
گائے
کا دودھ
|
19
|
بھینس
کا دودھ
|
24
|
کریم
نکالا ہوا دودھ
|
9
|
کریم
نکالا خشک دودھ
|
100
|
مکھن
|
202
|
مَٹھا
|
5
|
پنیر
|
100
|
گھی
|
235
|
دہی
|
14
|
لسی
|
20
|
اشیا
|
حرارے
|
اشیا
|
حرارے
|
بڑا
گوشت (روکھا)
|
33
|
بکری
کا گوشت(روکھا)
|
57
|
مرغی
|
30
|
انڈے
|
48
|
انڈے
(بطخ)
|
47
|
پامفریٹ(چھمامچھلی)
|
23
|
جھینگے
|
25
|
کلیجی
|
42
|
اشیا
|
حرارے
|
اشیا
|
حرارے
|
الائچی
|
67
|
ناریل
کا پانی
|
6
|
شہد
|
10
|
ساگودانہ
|
101
|
گنے
ر رس
|
89
|
شکر
|
99
|
کیک
پیسٹری
|
100
|
روغن
جگر ماہی
|
255
|
لونگ
|
84
|
زیرہ
|
102
|
رائی
|
153
|
جائفل
|
135
|
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں